ملّتِ ایران کا عظیم الشان انقلاب جو عصر حاضر کا سب سے بڑا اور مکمل عوامی انقلاب ہے، وہ واحد انقلاب ہے کہ جو چار دہائیوں پر مشتمل اپنا قابلِ فخر دورانیہ اپنے اعلیٰ مقاصد میں خیانت کیے بغیر گزار چکا ہے، اور بظاہر ناقابلِ برداشت نظر آنے والے وسوسوں کے سامنے اس نے اپنی کرامت اور اپنے نعروں کی حقیقت کا پاس رکھا ہے اور اب خودسازی، سماج سازی اور تمدن سازی کےدوسرے مرحلے میں قدم رکھ چکا ہے۔
11 فروری 2019