اور جان لیں کہ اگر اِس چالیس سالہ تاریخ کے بعض ادوار میں انقلاب کے نعروں کی طرف عدم توجّہ اور انقلابی تحریکوں سے غفلت نہ برتی جاتی، جو کہ افسوس کے ساتھ برتی گئی اور جس کا نقصان بھی ہوا، تو بے شک اسلامی انقلاب کی برکات اِس سے کئی گُنا زیادہ ہوتیں اور ملک، عظیم اہداف کی طرف حرکت میں موجودہ مقام سے بہت آگے ہوتا اور بہت ساری موجودہ مشکلات نہ ہوتیں