Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
روحانیت یعنی روحانی اقدار، جیسے کہ اخلاص، ایثار، توکّل، خود اور اپنے معاشرے پر اعتماد کو نمایاں کرنا۔ اور اخلاق یعنی خیرخواہی، درگزر، محتاجوں کی مدد، سچ بولنے، بہادری، عجز و انکساری، خود اعتمادی، اور دوسری اچھی اخلاقی خوبیوں کا خیال رکھنا۔