یورپ میں مذہب ایک فرد کا ذاتی معاملہ ہے، وہاں فرد روح اور مادہ میں تقسیم ہے، ریاست اور کلیسا جدا ہیں، خدا اور کائنات میں کوئی تعلق نہیں لیکن اسلام ایک وحدت ہے جس میں ایسی کوئی تفریق نہیں ہے۔
اسلام چند عقائد کا مجموعہ نہیں بلکہ مکلمل ضابطہ حیات ہے۔
علامہ محمد اقبال
خطبہ الٰہ باد، 30 دسمبر1930