اسلام پر داخلی حملے کا منصوبہ

دشمنوں نے (اِسلام کے) اندر سے اِسلام پر ضرب لگانے کی ٹھانی۔ انہوں نے القاعدہ، طالبان اور داعش بنائی اور ہمارے لیے ایک وحشی (ظلم و بربریت اور غیر مُتمدن) اِسلام پیش کیا کہ جس سے لوگ نفرت کریں۔

سيد ہاشم الحيدری
13 دسمبر 2019