Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
ہمارے ہاتھوں میں اب ایک امانت ہے اور وہ اسلام ہے۔ ہمارے پاس کوئی بہانہ نہیں ہے کہ ہم ایک طرف بیٹھ جائیں، اور بولیں کہ دوسرے جا کر اسکی حفاظت کریں۔ امانت دوسروں کی نہیں ہے، بلکہ یہ امانتِ خدا نے (ہمیں دی ہے) ہم سب کے لیے ہے۔ ہم سب اسکے محافظ ہیں۔
امام خمینیؒ صحیفہ امام خمینی جلد 15 صفحہ 116