یہ لوگ (آلِ سعود اور تکفیری) اِس عنوان سے کہ یہ کام(یعنی زیاراتِ قبرِ پیغمبر اکرم اور آئمہ علیہم السلام) پرستش ہیں۔ ایسےخبیث اقدامات(آئمہؑ اور اولیاء کی قبور کو مسمار کرنا) کرتے ہیں! (کیا) ایسے روحانی اور معنوی ماحول میں ایک انسان کی قبر پر جانا، اُن کے لیے خداوندِ متعال سے رحمت طلب کرنا اور اپنے لیے رحمت طلب کرنا شرک ہے۔۔۔؟
شرک تو یہ ہے کہ انسان امریکی CIA اور برطانیہ کی انٹلیجنس کی سیاستوں کے ہاتھ کا کھلونا بن جائے اور ایسے اعمال کے ذریعے مسلمانوں کے دلوں کو غمگین کرے، افسردہ کردے(یہ شرک ہے)۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
13 جولائی 2016