آزادانہ بحث، اچھی چیز ہے، میں آزادانہ بحث سے متفق ہوں، میں شروع سے ہی اتفاق کرتا تھا۔ پہلا نکتہ یہ ہے کہ ہم آزادانہ بحث کو مسترد نہیں کرتے بلکہ اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سماجی طور پر آزادانہ بحث کے تخلیق کار، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام ہیں۔ البتہ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام سے پہلے دیگر ائمہ علیہم السلام کے زمانے میں بہت زیادہ بحث ہوتی تھی تاہم ایک ساتھ مل بیٹھ کر آزاد طریقے سےبحث کرنے کا باقاعدہ آغاز امام جواد علیہ السلام نے کیا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
13 جون 2011