امام حسینؑ کی شناخت، صرف روز عاشوراء کی جنگ تک ہی محدود نہیں ہونی چاہیے، یہ امام حسینؑ کے جہاد کا ایک پہلو ہے۔ آپؑ کو آپؑ کی تبیین، امربالمعروف (نیکیوں کا حکم) اور نہی عن المنکر (برائیوں سے روک تھام)۔۔۔ کے ذریعے سے بھی پہچاننے کی ضرورت ہے۔
امام سید علی خامنہ ای
27 جولائی، 2009