امام حسینؑ کی شہادت کے پس پردہ عناصر

اگر میدان جنگ میں صرف ابن زیاد، یزید اور عمر ابن سعد ہی ہوتے تو کیا امام حسینؑ، اس طرح دردناک طریقے سے شہید ہوتے؟ یقیناً نہیں۔ تو پھر انہوں نے ایسے جرم کو کیسے انجام دیا؟ کمانڈر کے حکم اور اس حکم کے نفاذ کرنے والوں اور خاموش لوگوں کی خاموشی سے۔

امام موسی صدرؒ
سفر شہادت،صفحہ نمبر:152