اگر امام حسینؑ کی عظیم قربانی نہ ہوتی؛ جبکہ اِسی قربانی نے تاریخ کے ضمیر کو پوری طرح سے (اسلام کو لاحق عظیم خطرے کی طرف) متوجہ اور بیدار کیا؛ تو اُسی پہلی صدی میں ہی یا پھر دوسری صدی ھجری کے (پہلے) نصف حصے (101 سے 150 ھ۔ق) میں ہی اسلام کی بساط کو مکمل طور پر لپیٹ دیا جاتا۔
ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 جون 1993