ولایت میں ضم ہو جانے کا مطلب کیا ہے؟ (اِس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں) اسلام میں ضم ہونا چاہیئے۔ولایت خود بھی اسلام میں ضم ہے۔
جب شہید صدرؒ نے فرمایا:’’امام خمینیؒ میں ویسے ہی ضم ہوجاؤ، جیسے کہ وہ اسلام میں ضم ہوچکے ہیں‘‘، (اُنہوں نے) راستے کے صحیح ہونے کا واحد معیار،امام خمینیؒ کی شخصیت بتائی،نہ آئینی دستور، نہ اسلامی جمہوریہ، نہ ہی نظام اور نا ہی کوئی ادارہ، (فقط امام خمینیؒ کی ذات)۔
16 جون 2004