امامت کیا ہے؟ کیا یہی مطلب ہے کہ (امام، فقہی) مسئلے بتائیں اور دنیا کو کوئی دوسرا چلائے؟ کوئی مسلمان اس بات کا قائل نہیں ہے۔ کس طرح سے میں اور آپ شیعہ اس بات کے قائل ہو سکتے ہیں؟ امام صادق علیہ السلام امامت کے لیے کوشش کر رہے تھے یعنی دین و دنیا کی ریاست؛ مگر حالات سازگار نہیں ہو پاتے تھے لیکن دعویٰ تو تھا، اسی دعویٰ کی وجہ سے ان حضرات (اماموں) کو شہید کر دیا جاتا تھا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 اگست 1991