سامرہ شہر(عراق) میں شیعہ بزرگان میں سے کچھ افراد جمع ہوئے اور حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے اُن کی سرپرستی کی اور اُن کے وسیلے سے امامت کے پیغام کو دُنیائے اسلام تک پہنچایا۔ اُس گروہ نے شیعوں کے اِن مرتبط و منظّم گروہوں کو قُم، شہر رَی، مدینہ،یمن اور دور دراز علاقوں میں بڑھایا اور اس مکتب (اہل تشیع) کے مومنین کی تعداد میں اضافہ کیا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
(کتاب: 250سالہ انسان)
20اگست2004