آزاد اجتماعی ابحاث کے موجد امام محمد تقیؑ ہیں البتہ امام محمد تقیؑ سے پہلے ائمہؑ کے زمانے میں زیادہ (علمی) ابحاث ہوتی تھیں لیکن یہ کہ جمعیت میں بیٹھیں اور گفتگو کریں یہ کام پہلی بار امام محمد تقی الجوادؑ نے انجام دیا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 مئی 1982