”اگر مسلمان متحد ہوتے تو فلسطین کی یہ صورتحال نہ ہوتی۔ بوسنیا اس طرح نہ ہوتا، کشمیر اس طرح نہ ہوتا، تاجکستان اس طرح نہ ہوتا، یورپ میں مسلمان اس طرح مشکل زندگی نہ گزار رہے ہوتے۔ امریکی مسلمان اس طرح دباؤ کا شکار نہ ہوتے، ان سب (مسائل) کی وجہ یہ ہے کہ ہم آپس میں اختلاف میں پڑے ہیں۔”
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
5 ستمبر 1993