افغانستان ہمارا برادر ملک ہے۔ زبان ایک، دین ایک، ثقافتی لحاظ سے ایک ہی ثقافت؛ اور افغانستان کے مسائل اور افغانستان کی سختیاں واقعی طور پر انسان کو بہت زیادہ متاثر کرتی ہیں۔ یہ واقعات جو مسلسل رونما ہو رہے ہیں، جمعرات کا یہ واقعہ، یہ قتل و غارت، یہ مسائل، یہ مشکلات جن کا وہ سامنا کر رہے ہیں، یہ امریکہ کا کام ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 اگست 2021