ایک نقطہ یہ ہے کہ صیہونی حکومت کی اس حادثے میں شکست صرف صیہونی حکومت کی شکست نہیں ہے (بلکہ یہ) امریکہ کی (بھی) شکست ہے۔ آج دنیا میں کوئی بھی صیہونی حکومت اور امریکہ یا برطانیہ کے درمیان فرق نہیں کرتا۔ سب جانتے ہیں کہ یہ سب ایک ہیں۔ امریکہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی میں بےشرمی سے روکاوٹ ڈالتا اور اسکو ویٹو کرتا ہے! ان میں کوئی فرق نہیں ہے، یہ ایک ہی ہیں۔
ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای
23 دسمبر 2023