آج امریکہ کی مستکبر حکومت کے پانچ براعظموں میں فوجی اڈے ہیں، اپنی زمین سے ہزاروں کلومیٹر دور انکی مسلح افواج موجود ہیں، وہ بھی ایک بہت بڑی تعداد میں۔ جس وقت وہ ممالک جو اپنی قومی طاقت کے بل بوتے پر کھڑا ہونا چاہتے ہیں اور اپنے لیے دفاعی طاقت کا بندوبست کرنا چاہتے ہیں، انکو زیر سوال قرار دیا جاتا ہے۔ جی ہاں! (کیونکہ) یہ چاہتے ہیں کہ اپنا اسلحہ ان ممالک کو زیادہ سے زیادہ فروخت کریں جو پیسے والے ہیں اور خریدنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 ستمبر 1997
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ