امریکہ اور صیہونیوں کا دفاع

سب کو معلوم ہو جائے کہ ایسا نہ ہو کہ کسی کونے سے کوئی شخص یہ تصور کرے کہ وہ تشیع کا دفاع کر رہا ہے اور یہ تصور کرے کہ تشیع کا دفاع، شیعہ اور غیر شیعہ دشمنی میں اختلاف کی آگ کو بھڑکانے میں مضمر ہے۔ یہ تشیع کا دفاع نہیں ہے۔ یہ ولایت کا دفاع نہیں ہے، اسکے باطن کو دیکھا جائے تو یہ در حقیقت امریکہ اور صیہونیوں کا دفاع ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 دسمبر 2008