اگر پورے امریکا میں مسجد بنا لیں اور میناروں سے اللہ اکبر کا نعرہ لگائیں (تو بھی) کبھی بھی امریکہ مردہ باد کا نعرہ فراموش نہ کریں کیونکہ امریکا سب سے بڑا شیطان ہے۔ ہم خدا سے درخواست کرتے ہیں کہ یہ طاقت ہمیں بخشے کہ نہ فقط مسلمانوں کے کعبے سے بلکہ دنیا کے تمام چرچوں سے بھی مردہ باد امریکا کی صدائیں۔۔۔لگوا سکیں۔
صحیفہ امام خمینی،جلد21، مکہ کے خونی سانحہ اور قطعنامہ598 کی قبولی کی برسی کے موقع پر