اگرچہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکہ اور برطانیہ ہمیشہ سے مشرق وسطیٰ کو خاص اہمیت دیتے آئے ہیں، تاکہ وہ غربی و امریکی و صیہونی مفادات کا تحفظ یقینی بنا سکیں۔ اسی وجہ سے امریکہ نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ ہم مشرق وسطیٰ کو ایک جدید نقشے میں تبدیل کریں گے۔ لیکن کیا ایسا ہو سکا؟ کیا امریکی نقشہ کامیاب ہوا؟ مشرق وسطیٰ کےلیے امریکیوں کے منصوبوں کا کیا بنا؟ مغربی ایشیاء کی سیاسی و جغرافیائی صورتحال آج کس سمت میں جارہی ہے؟ آج کا مغربی ایشیاء مستقبل کی کیا خبر دے رہا ہے؟ ان سب اہم سوالات کے جوابات کو جاننے کےلیے یہ انفوگرافک دیکھیں