امریکہ مردہ باد، کو ایران میں رائج کرنے کیلئے امام خمینیؒ نے کس قدر خون جگر پی لیا۔ ایسے وقت میں جب لوگوں کی اکثریت یہ سوچ رہی تھی کہ امریکہ کی کیا اہمیت ہے کہ ہم امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگادیں؟ لیکن آج چالیس سال کے بعد ہم سمجھ گئے ہیں کہ دنیا کے کسی بھی گوشے میں ہونے والے ظلم اور فساد کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، امام خمینیؒ نے اپنی بصیرت افروز الٰہی نگاہوں سے چالیس سال قبل اس بات کو جانچ لیا تھا کہ کس طرح کی برائیاں اور خرابیاں امریکہ کے ما تحت معرض وجود میں آنے والی ہیں۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
11جون 2013