اس (نعرے) کے پیچھے عقلی اور مضبوط دلیل موجود ہے، یہ بھی واضح ہے کہ اِس (نعرے) سے مراد، مردہ باد امریکی عوام نہیں ہے، امریکی قوم دوسری اقوام کی طرح ہے۔ (مردہ باد امریکہ) یعنی مردہ باد امریکی پالیسی، مردہ باد مستکبر؛ یہ ہے اس کا مطلب۔
3 نومبر 2015
کیونکہ امریکہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے سے اسلامی ممالک میں تباہی مچانے والا دنیا کا سب سے بڑا مجرم ملک ہے۔
ثبوت: عراق اور افغانستان پر حملہ