امریکی شہروں کی اندرونی نا امنی کی مثال دنیا میں کم ملتی ہے۔ ایک نوجوان سڑک پر نکلتا ہے تو حقیقت میں اسے اطمینان نہیں ہوتا کہ کوئی آدمی، کوئی دیوانہ اسے قتل نہیں کرے گا۔ یہ (امریکہ) وہی مدینہ فاضلہ ہے جسے مغرب زدہ لوگ، مدینہ فاضلہ کے طور پر دیکھتے تھے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 اگست 2020
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ