Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
سب سے بڑے امریکی آلہ کار ہمارے مظلوم ملک کے مقدر میں مستقیم دخالت رکھتے تھے۔ “قرار داد تسلیم” سابقہ معزول شاہ کے ذریعے سے ہماری مظلوم ملت پر سب بڑے امریکی جرائم میں سے ایک تھی جسے علماء اور متدین ملت کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ 1 جون 1980