امریکی اشاروں پر چلنے والے ہمارے مظلوم ملک کے مقدر میں مستقیم دخل اندازیاں کرتے تھے۔ ہماری مظلوم ملت پر سابقہ معزول شاہ کے ذریعے کیپیچولیشن (عہد نامہ تسلیم) مسلط کرنا سب سے بڑا امریکی جرم تھا جسے علماء اور دیندار ملت کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد ہماری ملت کو کیسے کیسے مظالم اور جرائم کا سامنا نہ کرنا پڑا۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
1 جون 1980