جہاں بھی ان امریکیوں نے پاؤں رکھا ہے، وہاں یا تو جنگ ہوئی ہے، یا قومی فسادات ہوئے ہیں، یا فتنے برپا ہوئے ہیں، یا توہین و تذلیل ہوئی ہے یا اس پر استعماری قبضہ ہوا ہے۔ امریکیوں کے قدم منحوس قدم ہیں، اگر یہ قریب آ جائیں تو ہم جانتے ہیں کہ ان سے کس طرح کا برتاؤ کرنا ہے، ہم اپنا کام جانتے ہیں، خداوند متعال سے اسکی توفیق چاہتے ہیں اور انشاءاللہ امیدوار ہیں کہ آگے بڑھتے رہیں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
04 جون 2019