ایک عظیم اور شجاع ایرانی (سردار سلیمانی) اور ایک مجاہد، فداکار اور با اخلاص عراقی (انجینئر ابو مہدی)، امریکی مزدور افواج کے ہاتھوں اور امریکی دہشت گرد صدر کے حکم سے شہادت کی منزل پر فائز ہو گئے۔ یہ جرم مکمل طور پر بزدلی کے ساتھ انجام پایا نہ کہ میدان میں آمنے سامنے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 جنوری 2020