حاج قاسم سلیمانیؒ صرف ایران کے ایک عظیم مَرد نہیں تھے اور صرف ایران سے مخصوص نہیں تھے۔ بلکہ وہ پورے مُقاومتی بلاک کے ایک عظیم مَرد تھے۔ فلسطین سے یمن اور کشمیر سے نائیجیریا تک۔ اِسی لیے جب امریکہ نے حاج قاسم ؒ پر حملہ کیا تو اُنہوں نے فقط ایک شخص اور ایران پر حملہ نہیں کیا۔ بلکہ پورے مقاومتی بلاک پر حملہ کیا ہے۔ اِسی لیے اِن کے خون کا اِنتقام لینا بھی بے شک پورے مُقاومتی بلاک کی ذمہ داری ہے۔
سید ہاشم الحیدری
مسجدِ جمکران، قم، ایران
7 جنوری 2020