Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
22 بہمن، عید غدیر کا حکم رکھتی ہے، کیونکہ (22 بہمن) وہ دِن تھا کہ جب نعمتِ ولایت، اتمامِ نعمت اور الہی نعمت کی تکمیل نے ملتِ ایران کے لیے عملی صورت اختیار کی اور نافذ ہوئی۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ 24 جنوری 1990