یہ پارلیمنٹ، انقلابی نعروں کے ساتھ تشکیل پائی ہے۔۔۔ تاہم ایک بنیادی نکتے پر توجہ ضروری ہے اور وہ انقلابی باقی رہنا ہے۔۔۔انقلابی ہونےاور انقلابی رجحان رکھنے سے زیادہ مشکل انقلابی باقی رہنا ہے، خواہ وہ انفرادی ہو یا پھر قومی اسمبلی کی صورت میں اجتماعی ہو۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 مئی 2022