میں آپ عزیزوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ سپاہ پاسداران اور ہر پاسدار اور ہر وہ انسان جو اسلام اور انقلاب کی امانت کے بارے میں پاسداری اور ذمہ داری کا قائل ہے، آج کی اور آئندہ کی انسانی زندگی کے لیے اسلامی اقدار کا قائل ہے، ان سب کو لازماً توجہ کرنی چاہیے کہ جنگ کے اختتام سے کام ختم نہیں ہوتا۔ انقلاب کی کامیابی کے بعد ایک دو دہائیاں گزر جانے پر، اختتام کی کوشش نہیں ہونی چاہیے۔ اسکی واضح دلیل یہ ہے کہ اس اصلاح و فلاح کی تحریک (انقلاب اسلامی) کے خلاف دشمنیوں اور اسکا مقابلہ کرنے والے عناصر کا خاتمہ نہیں ہوا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
04 دسمبر 1997