انقلاب کو آگے بڑھانے میں صنف علماء کا کردار

میں یقین کے ساتھ گواہی دیتا ہوں کہ اگر انقلابی تحریک کو آگے بڑھانے اور اس سے متعلق فیصلوں کی رہنمائی کرنے میں صنف علماء کے علاوہ دوسرے لوگ ہوتے تو آج ہمارے پاس امریکہ اور دنیا کے خونخواروں کے سامنے ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہ ہوتا اور ہمارے دامن میں تمام اسلامی اور انقلابی عقائد سے دستبرداری کے سوا کچھ بھی باقی نہیں بچتا۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
صحیفہ امام، جلد نمبر: 21، صفحہ نمبر: 288