سائبر اسپیس میں مختلف ادارے (اور گروہ) سرگرم ہیں، لیکن اس میں (ہماری) جو شمولیت ہونی چاہیے وہ ہے ماحول بنانا (اور فضا سازی کرنا)؛ اِس کے علاوہ سائبر اسپیس، مختلف پُر اثر ثقافتی گروہوں کو پہچاننے اور اُن کے ذہنی سوالات اور فکری بنیادوں کی شناسائی کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم بھی ہے۔
27 جنوری 2019