امریکہ کے بغیر اسرائیل اتنی سفاکی کا مظاہرہ نہیں کر سکتا تھا۔ اگر امریکہ راضی نہ ہوتا تو اسرائیل یہ جرات نہیں کرتا۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ امریکہ کی پشت پناہی سے ہی صیہونی حکومت ڈھائی ماہ میں ان تمام مظالم کو کرنے کے قابل ہوئی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
23 دسمبر 2023