بی بی زہراءؑ کے فرزندوں نے تاریخ کی ابتداء سے، ظالم اور جابر نظاموں کے خلاف کھڑے ہو کر اسلام کا دفاع کیا ہے؛ بہت تکلیفیں اٹھائی ہیں، بُرا بھلا سنا ہے، اُن پر دباؤ ڈالا گیا، مجموعی طور پر اُن کے سر کاٹے گئے، قتلِ عام ہوئے، شہید ہوئے، اِس کے باوجود انہوں نے مُقاوِمَت (اور مزاحمت) کی اور اسلام کو دشمن عناصر کے ہاتھوں مٹنے سے اور خدا کے احکام کو نیست و نابود ہونے سے بچایا ہے۔
20 مارچ 1963