اچھا مالک مکان

وہ افراد جو زیادہ املاک اور دولت کے مالک ہیں، (ان سے) عرض کرتا ہوں کہ کچھ ان فقراء کے حالات کی بھی خیر خبر لیں، یہ جن گھروں میں اب تک رہ رہے ہیں اور آپ دو ہزار تومان ان سے لے رہے ہیں اب ان سے کہتے ہیں کہ مجھے تین ہزار چاہیے، (ان سے) تھوڑا کم لیں (تاکہ) یہ بھی زندگی گزار سکیں۔ یہ خالی ہاتھ افراد ایک متوسط زندگی گزارنے پر قانع ہیں، (تاکہ انہیں) سر چھپانے کی جگہ مل سکے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
21 مارچ 1983

 

???? wilayatmedia.org
???? shiatv.net/u/wilayatmedia
???? telegram.me/wilayatmedia
???? twitter.com/wilayatmedia20
???? https://chat.whatsapp.com/Jyl9Wl1xczO85J6en0P7Bz