اگر انقلابِ اسلامی اور امام (خمینیؒ) نہ ہوتے، اگر اس انقلاب اور تبدیلی کا پرچم اسلام (کے ہاتھوں میں نہ ہوتا) تو کوئی امید نہیں تھی کہ یہ مملکت امریکہ کے حقارت آمیز اور جہنمی تسلط سے اور سنگدل پہلوی آمریت سے نجات پا سکتی۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
4 جون 2002