اگر اس جنگ میں جانے اور خرمشہر کو واپس لینے کے لیے کہنے والا کوئی نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ ایک کہتا جائز ہے، ایک کہتا جائز نہیں ہے۔ ایک کہتا آج جاؤ اور دوسرا کہتا کل جاؤ! کیا مسئلہ حل ہو جاتا؟ اگر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا اس جنگ میں شرکت اور خرمشھر کو آزاد کروانے کا حکم نہ ہوتا تو آج نہیں معلوم میں اور آپ کہاں ہوتے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
24 مئی 2010