…[ان تقریبات اورعزاداری کی بدولت] بچپن سے ہی ہمارے کان امام حسینؑ کے مقدس نام سے آشنا ہیں۔ اگر یہ عزاداری نہ ہوتی تو کیا لوگوں میں شہادت کا جذبہ پایاجاتا؟ یہ [دین اور شہادت کی طرف جھکاؤ] سید الشہداء امام حسینؑ کی جانب لوگوں کے عشق و محبت کو آگے بڑھانے کے لیے زندگی بھر کی ثقافتی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
3نومبر 2013