امام حسینؑ اور اہلِ بیت علیہم السلام کی خدمت کا اصل مطلب یہ ہے کہ انسان اِن(اہل بیتؑ) کے افکارکو،اِن کی طریق اور راستے کواور اِن کی دی گئی جہات کو معاشرے میں دن بدن وُسعت دےسکے اوراس (وُسعت) کو انجام دینا ہمارے ملک کو،ہمارے معاشرے کو، ہمارے نظام کو اور ہمارے عوام کو باعزت اور مستحکم کرے گا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای
19مارچ2017