جب( معصومینؑ کے فضائل یا مصائب کے حوالے سے) شعر پڑھتے ہیں تو خیال رہے کہ ہمارے اس شعر سے ہمارے مخاطبین کے ایمان میں اضافہ ہونا چاہیے ،پس ہر شعر نہیں پڑھیں گے ،ہر قسم کی پڑھنے والی چیز کا انتخاب نہیں کریں گے ،ایسے (اشعار) پڑھیں گے کہ الفاظ ، معانی اور لحن سب کے سب مخاطب کے ایمان کو بڑھانے میں موثر ہوں۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
5 جولائی 2007