ایثار و فداکاری کے عروج پر

عاشوراء کا واقعہ، ایثار و فداکاری اور شہادت کے عروج پر باقی رہا اور قیامت تک اسی طرح باقی رہے گا۔

امام سید علی خامنہ ای
16 جون، 1993