ایرانی کھلاڑی اور صیہونیت
آج دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ کیوں ایرانی کھلاڑی اس بات پر راضی نہیں تھے کہ (کسی )صیہونی کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کریں۔ اس کو بھی دنیا نے آج سمجھ لیا ہے، کیونکہ وہ ظالم ہے، کیونکہ وہ ایک ظالم حکومت کےلیے کھیل رہا ہے اور (ان کےلیے) میدان میں آتا ہے ۔ (اسکو مدِ مقابل کے طور پر قبول کر کے) اسکی مدد کرنا، (دراصل) اس دہشت گرد اور ظالم حکومت کی مدد کرنا ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
22 نومبر 2023