یہ حالیہ فسادات کے پیچھے منصوبہ بندی کارفرما تھی۔ فسادات کو ہوا دینے کیلئے یہ منصوبہ کس نے بنایا؟ میں واشگاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ یہ کام امریکہ اور غاصب، جعلی صیہونی ریاست اور ان کے آلہ کاروں کا ہے۔ بیرونی ممالک نے جب ملک (ایران) کو پوری توانائی اور قدرت کے ساتھ تمام جہات سے اقتدار کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا تو یہ ان سے برداشت نہیں ہو سکا لہٰذا وہ نہیں چاہتے کہ ایسا ہو، اسی لئے انہوں نے ملک (ایران) کو ترقی اور پیشرفت سے روکنے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بنایا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 اکتوبر 2022