Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
ایک اسلامی مملکت کی یہ بدبختی ہے کہ وہ ایک ایسی حکومت کے ساتھ روابط رکھے، اُس پر اعتماد کرے اور اُس کے ساتھ پیمان باندھے کہ جو آج دشمنِ اسلام ہے اور اسلام کے مقابلے پر کھڑی ہوئی ہے اور جس نے فلسطین پر ناجائز تسلّط جما رکھا ہوا ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ 9 سمتبر 1964