اِس نکتے کو اُن اشعار میں جو امام جعفرصادقؑ، امام علی نقیؑ اور امام حسن عسکری ؑکے بارے میں پڑھے گئے ہیں، واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ مبارزہ کررہے تھے اور اِسی مبارزے کی وجہ سے اپنی جان قربان کی۔ (یہ) ایک ایسا راستہ ہے جو ایک معیّن ہدف کے لیے جاری ہے۔ کبھی ایک پلٹتا ہے، ایک اِس طرف سے بڑھتا ہے، لیکن (سب کا) ہدف ایک ہی ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 ستمبر2001