اور ہم نے کہا ہے کہ ہمارے دشمن ایک ہی مورچے سے کاروائیاں کررہے ہیں پس وہ ہاتھ جو یمن پر بمباری کررہا ہے وہی بحرین میں شیخ عیسٰی قاسم کا محاصرہ کیے ہوئے ہے۔ وہی ہاتھ نائجیریا میں شیخ زکزاکی کو گرفتار کیے ہوئے ہے۔ اُسی ہاتھ نے کربلاء سے اغوا کیے گئے لوگوں کو مخفیانہ قتل کیا۔ اسی ہاتھ نے شام کی حدود میں حشد الشعبی پر گولے برسائے۔ وہی ہاتھ سازشیں تیار کرتا ہے اور ان کی قیادت کرتا ہے،اس ہاتھ کو اسرائیلی دماغ، امریکی اسلحہ اور سعودی پیسہ حرکت میں لاتا ہے