امریکی فورسز کا خطّے میں آکر قیام پذیر ہونا بنیادی طور پر ابتدا سے ہی غلط، غیر معقول، نفرت انگیز اور شُعلہ ساز اقدام تھا، اور خطّے میں نا امنی اور عدم سالمیّت کی ایک بنیادی وجہ ہمیشہ سے یہی رہی ہے؛ بہرام قاسمی
(ٹرمپ کے شام اور افغانستان سے بزدلانہ اور مجرمانہ فوجی انخلاء کے اعلان کے ردعمل میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان “بہرام قاسمی” کا بیان)
22 دسمبر 2018